عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد ، سپیکر و ڈپٹی سپیکر اور پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقاتیں

پریس ریلیز

عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد ، سپیکر و ڈپٹی سپیکر اور پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقاتیں

لاہور۔14مارچ:۔۔( )عبدالعلیم خان جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی پہنچے اور اسمبلی سیشن میں شرکت کی ،اجلاس کے اختتام پر سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی ،ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری ، اور صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے عبدالعلیم خان سے ملاقاتیں کی اور باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
دریں اثناء عبدالعلیم خان سے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں بریگیڈئیر(ر) اسلم گھمن اور نوید شکور نے بھی ملاقاتیں کیں اور پارٹی و سیاسی امور پر بات چیت کی ۔









تبصرے