عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کی ملاقات
پریس ریلیز
عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کی ملاقات
لاہور۔30اپریل: عبدالعلیم خان منگل کے روز سیشن میں شرکت کیلئے پنجاب اسمبلی پہنچے جہاں اُن سے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مرادراس نے ملاقات کی،صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس اور عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے عبدالعلیم خان سے اُن کی خیریت دریافت کی اور اُن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں