عبدالعلیم خان کی سابق ایم پی اے آجاسم شریف کے گھر آمد، والد کے رسم قل میں شرکت
پریس ریلیز
عبدالعلیم خان کی سابق ایم پی اے آجاسم شریف کے گھر آمد، والد کے رسم قل میں شرکت
لاہور۔22مئی:۔۔ عبدالعلیم خان سابق ایم پی اے آجاسم شریف کے گھر پہنچے اور اُن کے والد مرحوم حاجی محمد شریف کی رسم قُل میں شرکت کی، عبدالعلیم خان نے مرحوم حاجی محمد شریف کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلندفرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے،اس موقع پر سابق اراکین اسمبلی،پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں