صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر آمد

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر آمد

 جسٹس (ر) محمد صابر کے انتقال پر افسوس کا اظہار، مرحوم کے لئے دعائے مغفرت

  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور میں سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر گئے اور وہاں اُن سے اُن کے سسر جسٹس(ر) محمد صابر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ ہمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔ 

 


تبصرے