سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا میر شکیل الرحمان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

 سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا میر شکیل الرحمان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس 

سینئرو زیر پنجاب عبدالعلیم خان نے مرحوم میر خلیل الرحمان کی اہلیہ اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں عبدالعلیم خان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ 

تبصرے