سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس


پاکستان تحریک انصاف
پریس ریلیز

سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور۔11ستمبر:۔۔( )سینئر وزیر پنجاب ا ور تحریک انصاف کے صوبائی صدر عبدالعلیم خان نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کی سیاسی و سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے دعاء کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جواررحمت میں جگہ دے اور غم زدہ خاندان کو یہ نا قابل تلافی نقصان ہمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
*** 

تبصرے