ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری اور میاں منظور احمد وٹو کی پنجاب اسمبلی میں عبدالعلیم خان سے ملاقات
پریس ریلیز
ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری اور میاں منظور احمد وٹو کی پنجاب اسمبلی میں عبدالعلیم خان سے ملاقات
لاہور۔5مارچ:۔۔( ) پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری اور میاں منظور احمد وٹو نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی ،پنجاب اسمبلی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی اور مختلف دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،عبدالعلیم خان سے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی ملاقات اور اُن کا حال احوال دریافت کیا ، عبدالعلیم خان سے صوبائی وزراء میاں خالد محمود ، سبطین خان ،اراکین پنجاب اسمبلی اور مختلف پارٹی رہنماؤں نے بھی ملاقاتیں کیں اور اُن کے نیب کے ریمانڈ کے خاتمے پر مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں