عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد ، سپیکر و صوبائی وزراء سے ملاقاتیں

پریس ریلیز

عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد ، سپیکر و صوبائی وزراء سے ملاقاتیں 

لاہور۔6مارچ:۔۔( ) عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کے سیشن میں شرکت کی اور اجلاس سے قبل عبدالعلیم خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے اُن کے چیمبر میں میں جا کر ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ ملکی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ، صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ ،وزیر جنگلات سبطین خان اور چوہدری ظہیر الدین نے بھی عبدالعلیم خان نے ملاقاتیں کیں اور سیاسی امور پر گفتگو ہوئی ۔












تبصرے