عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد ،سپیکر اور پارٹی ہنما عمرڈار سے ملاقات

پریس ریلیز

عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد ،سپیکر اور پارٹی ہنما عمرڈار سے ملاقات 

لاہور۔7مارچ:۔۔( )عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کے سیشن میں شرکت کی ، اجلاس سے قبل سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے عبدالعلیم خان نے اُن کے چیمبر میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ ملکی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ۔
دریں اثناء پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر عمر ڈاراور عبدالعلیم خان نے بھی ملاقات کی ،عمر ڈار نے عبدالعلیم خان سے اُن کی خیریت دریافت اور سیاسی و دیگر امور پرتبادلہ خیال ہوا۔ 








تبصرے