ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی پنجاب اسمبلی آمد ، عبدالعلیم خان سے ملاقات
پریس ریلیز
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی پنجاب اسمبلی آمد ، عبدالعلیم خان سے ملاقات
لاہور۔یکم اپریل:۔۔( )قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری پنجاب اسمبلی پہنچے اورعبدالعلیم خان سے ملاقات کی ، ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری اور عبدالعلیم خان کی ملکی و سیاسی صورتحال کے علاوہ باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بھی بات چیت ہوئی ، پنجاب اسمبلی میں ہونے والی اس ملاقات میں گل حمید نیازی اور سابق ایم پی اے شعیب صدیقی بھی موجود تھے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں