قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی پنجاب اسمبلی آمد، عبدالعلیم خان سے خصوصی ملاقات

پریس ریلیز

 قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی پنجاب اسمبلی آمد، عبدالعلیم خان سے خصوصی ملاقات

 لاہور۔26اپریل:۔۔(          )قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی،اسد قیصر اور عبدالعلیم خان نے موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کا عبدالعلیم خان نے خیر مقدم کیا اور اُن سے مختلف امور پر بات چیت کی،سپیکر اسد قیصر نے عبدالعلیم خان کیلئے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا اور اس ملاقات میں مختلف امور پر گفتگو ہوئی

تبصرے