عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے ملاقات
پریس ریلیز
عبدالعلیم خان کی پنجاب اسمبلی آمد ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے ملاقات
لاہور۔23اپریل: عبدالعلیم خان منگل کے روز اجلاس میں شرکت کیلئے پنجاب اسمبلی پہنچے اور اسمبلی سیشن میں شرکت کی ،وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے عبدالعلیم خان سے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی جس میں ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ، اسمبلی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات بھی بات چیت ہوئی ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے عبدالعلیم خان سے اُن کی خیریت دریافت کی اورمختلف امور پر بات چیت ہوئی ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں