وزیر اعظم عمران خان سے سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی اسلام آباد میں ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی اسلام آباد میں ملاقات
ملاقات میں موجودہ صورتحال، پنجاب حکومت کی کارکردگی و دیگر امور پربات چیت
سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں مختلف معاملات پر بات چیت ہوئی جبکہ وزیر اعظم عمران خان اور سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے پنجاب حکومت کی کارکردگی اور اس سے متعلق دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور ملکی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں