سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا ایم پی اے ملک وارث کاہلوں کے انتقال پر اظہار افسوس
سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا ایم پی اے ملک وارث کاہلوں کے انتقال پر اظہار افسوس
ْ سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے ممبر پنجاب اسمبلی ملک وارث کاہلوں کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک وارث کاہلوں ایک مخلص اور منجھے ہوئے سیاستدان تھے جن کی خدمات کو پنجاب اسمبلی میں تادیر یاد رکھا جائے گا۔ عبدالعلیم خان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ملک وارث کاہلوں کے درجات بلند فرمائے اور اُن کے غمزدہ خاندان کو یہ نا قابل تلافی نقصان ہمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں