سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی نومنتخب چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو مبارکباد

  سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی نومنتخب چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو مبارکباد 

 سینٹ کے ایوان نے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے 

   سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے نو منتخب چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ کے ایوان نے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے اس انتخاب میں جمہوری تقاضوں کو فروغ دیا ہے اب امید ہے کہ اپوزیشن جماعتیں بھی ان نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کریں گی جس سے آنے والے دنوں میں جمہوریت اور آئین سازی کے لیے بہتر رستہ ہموار ہو گا۔سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی کی کامیابی پر مبارکباد کے ٹوئٹ میں اُن کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ سینٹ جیسے ایوان بالا میں تمام سیاسی جماعتوں کو مثبت 

 


تبصرے