سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس

 سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس 

 دردانہ بٹ نے ٹی وی کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا:عبدالعلیم خان

  سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دردانہ بٹ نے ٹی وہ اور سٹیج کے ذریعے پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا، فن کے میدان میں اُن کی خدمات کو سنہری حروف میں تادیر یاد رکھا جائے گا۔عبدالعلیم خان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اوراُن کے چاہنے والوں سمیت غمزدہ خاندان کو یہ نا قابل تلافی نقصان ہمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔



تبصرے