وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی سینئر وزیر عبدالعلیم خان سے ملاقات، سُسر کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی سینئر وزیر عبدالعلیم خان سے ملاقات، سُسر کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور کینٹ میں سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سے ملاقات کیلئے گئے جہاں انہوں نے اُن کے سُسر جسٹس (ر) محمد صابر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے مرحوم کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ ہمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں