سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا عمر شریف کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا عمر شریف کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے معروف کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمر شریف با صلاحیت اور جذبہ حب الوطنی سے بھرپور اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے فن کی دنیا میں جو خدمات سر انجام دیں انہیں تادیر یاد رکھا جائے گا۔ عبدالعلیم خان نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم عمر شریف کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اُن کے اہل خانہ سمیت چاہنے والوں کو صبر جمیل دے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں